132

شعبہ اطلاعات و نشریات کا شعبے کو مزید منظم کرنے کا عزم‘ ترجمان تحریک دعوتِ فقر

شعبہ اطلاعات و نشریات کا شعبے کو مزید منظم کرنے کا عزم‘  شعبے میں مزید اصلاحات نافذ کریں گے‘ ترجمان تحریک دعوتِ فقر

لاہور (نمائندہ خصوصی) 24 ستمبر 2019 بروز منگل مرکزی دفتر تحریک دعوتِ فقر لاہور میں شعبہ اطلاعات و نشریات کا اجلاس ترجمان تحریک دعوتِ فقر ڈاکٹر وسیم اکرم سروری قادری کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں خبروں کی ترسیل اور نیوز رپورٹرز کی کارکردگی کو بہتر بنانے پر گفتگو ہوئی۔ڈاکٹر وسیم اکرم سروری قادری نے اجلاس میں بتایا کہ شعبہ کو مزید منظم کرنے کے لیے جدید اصلاحات نافذ کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں