33

ماہنامہ سلطان الفقر لاہور فقر کا دنیا بھر میں واحد ترجمان | Mahnama-Sultan-ul-Faqr-Lahore

ماہنامہ سلطان الفقر لاہور فقر کا دنیا بھر میں واحد ترجمان ‘  منتظمِ اعلیٰ تحریک دعوتِ فقر نے کارکردگی بہتر بنانے کے لیے ہدایات جاری کر دیں

09 اکتوبر بروز بدھ منتظم اعلیٰ تحریک دعوتِ فقر ملک محمد نعیم عباس کھوکھر سروری قادری نے شعبہ ماہنامہ سلطان الفقر کے انچارج احسن علی سروری قادری سے اہم میٹنگ کی۔ میٹنگ میں صدر تحریک دعوتِ فقر سعید جعفر سروری قادری، نائب صدر ناصر حمید سروری قادری، جائنٹ سیکریٹری شیر علی سروری قادری اور ترجمان تحریک دعوتِ فقر ڈاکٹر محمد وسیم اکرم سروری قادری اور سلطان الفقر پبلیکیشنز کی ٹیم بھی موجود تھی۔ میٹنگ میں ٹیم ماہنامہ سلطان الفقر کو ماہانہ اشاعت کے حوالے سے اہم آراء سے مستفید کیا اور اہم ہدایات بھی دیں۔ 

اپنا تبصرہ بھیجیں